متعدی بیماری

( مُتَعَدّی بِیماری )
{ مُتَعَد + دی + بی + ما + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) چھوت کی بیماری، ایک سے دوسرے کو لگنے والا مرض، متعدی مرض۔