متعدی مرض

( مُتَعَدّی مَرَض )
{ مُتَعَد + دی + مَرَض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اڑ کر لگنے والا مرض، متعدی، چھوٹ کی بیماری۔