متفرق کام

( مُتَفَرِّق کام )
{ مُتَفَر + رِق + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے موٹے کام، غیر مستقل کام، ادھرا ادھرا کے کام۔