متفرق مقدمہ

( مُتَفَرِّقْ مُقَدِّمَہ )
{ مُتَفَر + رِق + مُقَد + دِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہ خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو۔