تجوید

( تَجْوِید )
{ تَج + وِید }
( عربی )

تفصیلات


جود  تَجْوِید

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل اجوف واوی سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧١ء کو '(ترجمہ) مجمع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے خوبی کے ساتھ ادا کرنا، علم قرآت۔
'یہ بے شک حسن اتفاق تھا کہ وہ فن تجوید سے واقف تھے۔"      ( ١٩١٥ء، مقالات شروانی، ١٧٩ )
  • phonetics;  declamation;  recitation of the Holy Quran