متفق الرائے

( مُتَّفِقُ الرّائے )
{ مُت + تَفِقُر (ا ل غیر ملفوظ) + را + اے }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال۔
  • Agreeing in opinion