متنازع فیصلہ

( مُتَنازَع فِیصَلَہ )
{ مُتَنا + زَع + فَے (ی لین) + صَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تنازع والا فیصلہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو۔