متنازع مسئلہ

( مُتَنازَع مَسْئَلَہ )
{ مُتَنا + زَع + مَس + اَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسئلہ یا معاملہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو، تنازع والا مسئلہ۔