متنازعہ علاقہ

( مُتَنازَعَہ عِلاقَہ )
{ مُتَنا + زَعَہ + عِلا + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو۔