متوسط گھرانہ

( مُتَوَسِّط گَھرانَہ )
{ مُتَوَس + سِط + گَھرا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ۔