مثلث کروی

( مُثَلَّث کُرَوی )
{ مُثَل + لَث + کُرَوی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوموں سے بن جائے۔