مجاز سماعت

( مُجازِ سَماعَت )
{ مُجا + زے + سَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) مقدمہ سننے اور منظور کرنے کا اختیار رکھنے والا۔