مٹی کے مول

( مَٹّی کے مول )
{ مَٹ + ٹی + کے + مول (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت ارزاں، بہت سستا، کوڑیوں کے مول۔
  • Of the price or value of dirt
  • cheap as dirt