مٹرپلاؤ

( مَٹَرْپَلاؤ )
{ مَٹَر + پَلا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں۔