مٹی کا تیل

( مَٹّی کا تیل )
{ مَٹ + ٹی + کا + تیل (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئلے، تارکول یا پٹرولیم سے کشید کیا ہوا تیل جو لالٹین، چولھے وغیرہ میں بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے، گیس کا تیل، گھاس لیٹ۔ انگریزی Kerosene Oil
  • Earth-oil;  Liquid bitumen;  petroleum