مٹی کا رشتہ

( مَٹّی کا رِشْتَہ )
{ مَٹ + ٹی + کا + رِش + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا تعلق، وطن یا جنم بھومی سے نسبت۔