مجرد

( مِجْرَد )
{ مِج + رَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - کھرچنے اور چھیلنے کا آلہ، ہڈی پر سے سیاہی کھرچنے یا دانتوں پر کا میل صاف کرنے کا آلہ۔