مجرد خانہ

( مُجَرَّد خانَہ )
{ مُجَر + رَد + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنوارے لڑکوں کے رہنے کے لیے مختص مکان۔