مجسمہ ساز

( مُجَسَّمَہ ساز )
{ مُجَس + سَمَہ + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مٹی اور پتھر وغیرہ کے بت بنانے والا، مورت بنانے والا، سنگ تراش۔