مجسمہ نگار

( مُجَسَّمَہ نِگار )
{ مُجَس + سَمَہ + نِگار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سطح مستوی پر ٹھوس تصویر بنانے والا، جو تصویر کھینچنا، بیان کرتا یا مزین صورت میں پیش کرتا ہے۔