مجلس تقرر

( مَجْلِسِ تَقَرُّر )
{ مَج + لِسے + تَقَرر + رُر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمیٹی جسے ملازم رکھنے کے اختیارات دیے گئے ہوں، ملازمت دینے والے افراد۔