مجلس حیراں

( مَجْلِسِ حَیراں )
{ مَج + لِسے + حَے + (ی لین) + راں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی نہایت عمدہ مسی جو عورتیں سنگھار کے لئے استعمال کرتی ہیں۔