مجلس ساز

( مَجْلِس ساز )
{ مَج + لِس + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لوگوں سے زیادہ میل جول رکھنے والا، مجلسی۔