مجلس عام

( مَجْلِسِ عام )
{ مَج + لِسے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہوں کی وہ مجلس جس میں عام لوگ مدعو ہوں، دیوان عام۔