مجلس عاملہ

( مَجْلِسِ عامِلَہ )
{ مَج + لِسے + عا + مِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منتخب ارکان کی جماعت جو عملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لئے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی۔