مجلس عمل

( مَجْلِسِ عَمَل )
{ مَج + لِسے + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمیٹی جو عملی اقدامات کے لئے بنائی جائے۔