فارسی میں صفت 'پری' کے ساتھ اسم 'چہرہ' بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء جو "دیوانِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔