مجلس عوام

( مَجْلِسِ عَوام )
{ مَج + لِسے + عَوام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم روما میں اعلیٰ عہدے داروں کا تقرر کرنے والی کمیٹی۔