مجلس قانون ساز

( مَجْلِسِ قانُون ساز )
{ مَج + لِسے + قا + نُون + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون بنانے والی مجلس، لیجسلیٹو اسمبلی، مقننہ۔