مجلس قائمہ

( مَجْلِسِ قائِمَہ )
{ مَج + لِسے + قا + اِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لئے موجود ہے۔