مجلس نویس

( مَجْلِس نَوِیس )
{ مَج + لِس + نَوِیس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بزم کے حالات لکھنے والا، کاتب مجلس کسی جلسے یا کسی تنظیم کے اجلاس کی رپورٹ لکھنے والا، زندگی کے واقعات لکھنے والا۔