پری خانہ

( پَری خانَہ )
{ پَری + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی میں صفت 'پری' کے ساتھ اسم 'خانہ' بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سےپہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - پری کی جلوہ گاہ، ایسی جگہ یا مکان جہاں حسینوں کا مجمع ہو۔
 بنایا منزل دشمن کو گرتم نے پری خانہ کرے گی وحشتِ دل بھی مری آباد ویرانہ      ( ١٨٧٤ء، نشید خسروانی، ١٨٣ )