مدنی الطبع

( مَدَنیُّ الْطَّبْع )
{ مَدَنِی + یُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو فطرۃً اپنے معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا خوگر ہو، اجتماعی یا معاشرتی زندگی کو پسند کرنے والا (انسان کی صفت میں مستعمل)۔