مدرسۂ تحتانیہ

( مَدْرِسَۂِ تِحْتانِیَہ )
{ مَد + رِِسَہ + اے + تِح + تا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (دکن) بچوں کی ابتدئی تعلیم کا ارادہ، ابتدائی مدرسہ، پرائمری سکول۔