مدرسۂ تعلیم المعلمات

( مَدْرِسَۂِ تَعْلِیمُ الْمُعَلِّمات )
{ مَد + رِسَہ + اے + تَع + لی + مُل (ا غیر ملفوظ) + مُعَل + لِمات }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (دکن) تعلیمی ادارہ جہاں خواتین یا استانیوں کو درس و تدریس کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔