مدرسۂ تعلیم المعلمین

( مَدْرِسَۂِ تَعْلِیمُ الْمُعَلِّمین )
{ مَد + رِسَہ + اے + تَع + لی + مُل (ا غیر ملفوظ) + مُعَل + لِمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - (دکن) وہ تعلیمی ادارہ جہاں اساتذہ کو درس و تدریس کی تعلیم و تربیت دی جائے۔