مدد اللہ

( مَدَدَ اللّٰہ )
{ مَدَدَل (ا ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فقیروں کے سلام یعنی اللہ کا جواب جو آزاد فقیر و علیکم اسلام کی بجائے استعمال کرتے ہیں۔