مدح سرا

( مَدْح سَرا )
{ مَدْح + سَرا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مدح کرنے والا، مدح خواں، تعریف و توصیف کرنے والا۔