پریس نوٹ

( پَریس نوٹ )
{ پَریس (ی مجہول) + نوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کسی موضوع یا واقعہ کے متعلق حکام کی طرف سے اخبارات کو جاری کیا جانے والا بیان؛ اخباری بیان۔
"اخبارات کو ہینڈ آؤٹ اور پریس نوٹ اور بہت سا دوسرا مواد بھیجتے رہتے ہیں۔"      ( ١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ٣٤ )
  • press-note