مختصر نویس

( مُختَصَر نَوِیس )
{ مُخ + تَصَر + نَوِیس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینو گرافر۔