مختلف الحیثیات

( مُخْتَلِفُ الْحَیثْیات )
{ مُخْ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + حَیث (ی لین) + یات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوں، کثیر الجہات شخصیت۔