مختلف الخیال

( مُخْتَلِفُ الْخَیال )
{ مُخْ + تَلِفُل (ا غیر ملفوظ) + خَیال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جدا جدا خیال کے حامل، الگ الگ سوچ رکھنے والے، مختلف الرائے۔