مداخلت صریح

( مُدَاخَلَتِ صَرِیح )
{ مُدا + خَلَتے + صَرِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھلم کھلا دست اندازی، کسی کے گھر میں درانہ گھس جانا۔
  • Palpable or positive interference