محروم کن

( مَحْرُوم کُن )
{ مَح + رُوم + کُن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محروم کرنے والا، مایوس کرنے والا، ناامید کرنے والا، وہ شخص، صورتحال یا احوال جو محرومی پیدا کریں۔