محصول آبکاری

( مَحْصُولِ آبْکاری )
{ مَح + صُو + لے + آب + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آمدنی جو شراب اور دیگر منشیات پر ٹیکس لگانے سے حاصل ہو۔
  • Revenue or income from the manufacture of spirituous Liquors