محفل خوباں

( مَحْفِلِ خُوباں )
{ مَح + فِلے + خُو + باں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوبصورت لوگوں کی مجلس یا اجتماع، حسینوں کا مجمع، مجمع خوباں۔