محفل رقص و سرور

( مَحْفِلِ رَقْص و سَرور )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِلے + رَق + صو (و مجہول) + سَرور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب۔