محفل سرور

( مَحْفِلِ سُرُور )
{ مَح + فِلے + سُرُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشی کی محفل، خوشی اور مسرت کا اجتماع۔