محفل سماع

( مَحْفِلِ سَماع )
{ مَح + فِلے + سَماع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد۔