محفل سوگ

( مَحْفِلِ سوگ )
{ مَح + فِلے + سوگ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غم کی تقریب یا اجتماع، کسی کے سوگ کی محفل۔